ابنا: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کی ماہیت جنگ و جارحیت پر استوار ہے اور اسی بناء پر وہ ماضی میں طے پانے والے ان تمام معاہدوں میں بھی رکاوٹ بنی رہی ہے جو سازش کے تحت طے پائے تھے۔جناب عباس عراقچی نے کہا کہ نئے سازشی مذاکرات فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کا باعث نہیں بن سکتے اسلئے کہ فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔
.......
/169